اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan IHC Islamabad ImranKhan
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست کو مسترد کردیا۔
اس درخواست پر آج ہونے والی سماعت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ وزیراعظم کے تقریر سے آپ کو کیا پریشانی ہے؟ کیا آپ منتخب وزیراعظم کا ٹرائل کرانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا آپ وزیراعظم کو نااہل کرانا چاہتے ہیں؟ جس پر درخواست گزار نے جواب دیا کہ وزیراعظم نے عدلیہ کی تضحیک کی۔
اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے توہین عدالت کا گرشتہ روز والا فیصلہ پڑھا ہے جس میں توہین عدالت کے حوالے سے اصول طے کر دیے ہیں، پہلے آگاہی نہیں تھی، ابھی تو توہین عدالت کے حوالے سے آگاہی بھی ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ:فردوس عاشق،غلام سرور کی معافی قبولاسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کی معافی قبول کرتے پوئے سوکاز نوٹسز واپس لے کر کارروائی ختم کردی SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگیپی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل پر اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ائیرپورٹ پرنادرا کو مطلوب2افراد گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ایئر پورٹ پر نادرا کو مطلوب 2 افراد کو گرفتار
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »