اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کی معافی قبول کرتے پوئے سوکاز نوٹسز واپس لے کر کارروائی ختم کردی SohailRashid8 کی رپورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کی معافی قبول کرتے پوئے سوکاز نوٹسز واپس لے کر کارروائی ختم کردی۔
پیر کے روز وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ اس سے قبل دونوں رہنماؤں نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا اچھا نہیں لگتا، آپ نے جو بھی کہا وہ کریمنل توہین عدالت ہے، عدالت تنقید سے نہیں گھبراتی، آپ دونوں وفاقی وزیر ہیں، آپ کی بہت ذمہ داری ہے، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،...
انہوں نے کہا کہ انصاف کے عمل میں آنیوالی رکاوٹوں کو دور کریںگے، وزیراعظم عمران خان عدالتی اصلاحات سے متعلق پرعزم ہیں، وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی اس حوالے سے اقدامات کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
مزید پڑھ »
22 دسمبر کو اسلام آباد جاکر حکمرانوں کی غیرت جگانے کی کوشش کریں گے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...' میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔' اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیا؟ تفصیلات منظرعام پر
مزید پڑھ »