وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ منتخب وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتے جبکہ شک کا فائدہ ہمیشہ پاکستانی عوام کے نمائندوں کے حق میں جانا چاہیئے۔اس سے قبل چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سلیم اللہ خان سے استفسار کیا تھا کہ آپ کو وزیراعظم کی تقریر سے کیا پریشانی ہے؟ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیراعظم نے عدلیہ کی تضحیک کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں تنقید کو ویلکم کرتی ہیں، جس پر درخواست گزار نے موقف دیا کہ تنقید اور تضحیک میں فرق ہوتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ...

درخواست گزار نے بتایا کہ میں آفیسر آف دی کورٹ ہوں اور عدالت کو آگاہ کر رہا ہوں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ نے توہین عدالت کا کل والا فیصلہ پڑھا ہے؟ اس میں توہین عدالت کے حوالے سے اصول طے کر دیئے ہیں۔ پہلے آگاہی نہیں تھی ابھی تو توہین عدالت کے حوالے سے آگاہی بھی ہوگئی ہے۔ کیا آپ منتخب وزیراعظم کا ٹرائل کرانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟

گزشتہ روز سابق آئی جی سلیم اللہ خان کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ وزیراعظم نے اپنی 18 نومبر کی تقریر میں توہین عدالت کےساتھ عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی بھی کوشش کی۔ توہین عدالت کا الزام اُن کی تقریر کے متن سے واضح ہے۔ درخواست کےساتھ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی ریکارڈِنگ اور ٹرانسکرپٹ بھی عدالت میں جمع کرایا گیا ہے جبکہ عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرروزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرروزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آجوزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آجوزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج Islamabad HighCourt Takeup plea Against PMImranKhan Speech ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov IHC
مزید پڑھ »

عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررعدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیمشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیمشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی Islamabad HighCourt P_Musharraf Treason Case Petition IHC pid_gov
مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیمشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکا جائے ؟ درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ،
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر درخواست سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر درخواست سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر سماعت کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:22