وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی 18 نومبر کی تقریر کے خلاف درخواست پر سماعت کل اسلام ہائی کورٹ میں ہوگی۔

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست جمع کرائی گئی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل سماعت کریں گے۔سابق آئی جی پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 18 نومبر کی اپنی تقریر میں توہین عدالت کی اور عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں اعلیٰ عدلیہ کی تضحیک کی اور مذاق اُڑایا ہے۔درخواست کے مطابق عمران خان کی تقریر کی ریکارڈنگ اور ٹرانسکرپٹ درخواست کے ساتھ عدالت میں جمع کرائی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررعدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

فردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائرفردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائرفردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI ForeignOffice NorwayQuran OIC_OCI Contact
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:07:49