کوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کے شوکاز نوٹس واپس لے لئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ وکلا نے بتایا کہ دونوں ارکان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی کابینہ کے دونوں ارکان سے کہا کہ آپ دونوں ذمہ دار پوزیشن پر ہیں اور کابینہ کی نمائندگی کرتے ہیں، خامیاں ہر جگہ پر ہیں کوئی بھی مکمل نہیں، عدالت توقع رکھتی ہے آئندہ آپ عوامی سطح پر زیر التوا کیسز کے حوالے سے رائے نہیں دیں گے، عدالت آپ کو اس عمل کو نظر انداز کررہی ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اداروں کو متنازع کرنا اور لوگوں کا اداروں پر اعتماد خراب کرنا ٹھیک نہیں ہے، آزاد عدلیہ کے لیے اور بھی چیلنجز موجود ہیں، عدالت کو اچھا نہیں لگتا کہ وہ کسی کے خلاف...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت شوکاز نوٹس واپس لے لئے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہمیں کوئی شک نہیں تھا کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اس سب کے باوجود فیصلہ کیاہے آپ کے شوکاز نوٹس واپس لے لئے، لوگ اس وقت حکومت اور پارلیمان کی طرف دیکھ رہے ہیں، بدقسمتی سے ہم سیاسی عدم استحکام کے دور سے گزر رہے ہیں، لیکن سیاسی عدم استحکام کا اثر عدالتی نظام پر نہیں پڑنا چاہیے۔جسٹس اطہر من اللہ نے مزید کہا کہ ایسا تاثر دیا جا رہا تھا کہ کیسے عدالتیں عام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری
مزید پڑھ »
عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »