فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
چیف جسٹس اطہر من اللہ فیصلہ سنائیں گے اور مذکورہ کیس میں معاون خصوصی نے تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگ رکھی ہے۔وفاقی وزیر نے بھی عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔
فردوس عاشق اعوان پرعدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کا الزام ہے۔ معاون خصوصی نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ عدالت اور ججز سے متعلق 29 اکتوبر کی پریس کانفرنس میں اپنے ریمارکس غیر مشروط واپس لیتی ہوں۔انہوں نے وضاحت دی کہ پریس کانفرنس کے دوران مجھ سے خاص پیرائے میں سوال کیا گیا۔ میری پریس کانفرنس صرف نواز شریف کے زیرالتوا کیس سے متعلق نہیں تھی۔
جواب کے متن میں شامل ہے کہ’ میرا کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ عدالت نواز شریف کو خصوصی ریلیف دے رہی ہے، میں نے کہا کہ ہفتے کے روز سماعت سے زیرالتوا کیسز میں عام سائلین بھی مستفید ہو سکیں گے‘۔ جب کہ چوہدری غلام سرور خان نے نواز شریف کے حق میں عدالتی فیصلے کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ عدالت نے وفاقی وزیر کو شو کاز نوٹس بھی جاری کیا تھا۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مقدمے کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »