فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 68%

FirdousAshiqAwan PTI

اسلام آباد:معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اس سے قبل چودہ نومبر کو معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اوروفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

فیصلہ محفوظ ہونے سے قبل جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو مخاطب ہوتے کہا تھا کہ آپ نے عدالتی فیصلوں پر لوگوں کے ذہنوں میں شکوک پیدا کیے ،جس پر غلام سرور نے کہا کہ میں عدالت کے بارے میں تو ایسا کچھ کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ صرف میڈیکل بورڈ کے حوالے سے شک کا اظہار کیا تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ آپ کے ٹی وی پروگرام کا ٹرانسکرپٹ دیکھ کر ہی آپ کو یہاں بلایا ہے،آپ پورے سسٹم پر لوگوں کا اعتماد تباہ کر رہے ہیں نواز شریف کی اپیل ابھی بھی عدالت میں زیر سماعت ہے میں آپ کو بار بار کہہ رہا ہوں کہ عدالت کو پارلیمنٹ اور منتخب ارکان اسمبلی کا احترام ہےآپ کے وزیراعظم اور دیگر وزرا کچھ اور کہہ رہے ہیں اورآپ عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں آپ عدالتی فیصلہ آنے پر الفاظ کے درست استعمال کے ساتھ اس پر تنقید...

بعد ازاں وفاقی غلام سرور نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتے کہا تھا کہ میں اس کیس کو لڑنا ہی نہیں چاہتام اگر میری کسی بات سے عدالت کو دکھ پہنچا ہے تو معذرت چاہتا ہوں۔ فردوس عاشق اعوان نے بھی عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی، جس پر عدالت نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ کرتے سماعت پچیس نومبر تک ملتوی کی تھی اور وفاقی وزیرغلام سرورخان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے سے متعلق فیصلہ بھی آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانبے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 21:31:18