سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ راہداری پورے خطے کی ترقی اور خوش حالی کی نئی راہیں کھولے گی۔ انہوں نے کہا
کہ منصوبے پر امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے، منصوبہ ہماری اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ چین قریبی دوست ہے، آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ڈٹ کر ساتھ دیا، حکومت کی قومی پالیسی سے متعلق ترجیحات میں سی پیک نمبر ایک ہے، اقتصادی راہداری سے خوش حالی آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »
بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق - ایکسپریس اردونواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق -
مزید پڑھ »