بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu
سیالکوٹ: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے، ہمیں بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تعلیمی پالیسی میں صرف داخلے نہیں جاب پورٹل بھی بنا رہے ہیں۔ جدید تقاضوں کے مطابق حکومت ایک نظام لا رہی ہے۔ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا وژن ہے صنعتیں چلیں گی تو غریب کے گھر کا چولہا جلے گا، کاشتکار سے صارف تک جنس پہنچنے میں ایک خلیج حائل ہے۔
سیاسی حالات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حقائق بولتے ہیں، چھپ نہیں سکتے۔ نواز شریف کہتے تھے پاکستان میں رہ کر ووٹ کو عزت دوں گا، جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے۔ اب ان کا چند دن جیل میں گزارنا مشکل ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں، وہ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوانلوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalUrRehman SocialMedia pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »