اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے اور رہبر کمیٹی مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شوپیش کررہی ہے۔ رہبر کمیٹی جسے خود رہبری کی ضرورت ہے,مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کر رہی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یرغمال بنا کر اثر انداز ہونے کی مذموم کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ہم اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں،دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں اور ہم اپنے موقف اور نظریئے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے...

معاون خصوصی اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم آئین قانون کی بالا دستی، بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں اور قوم گواہ ہےعدالت نے کسے صادق وامین قرار دیا، کون بد دیانت ٹھہرا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں بند شاہراہوں کو کھولنے کا فیصلہاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں بند شاہراہوں کو کھولنے کا فیصلہاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں بند شاہراہوں کو کھولنے کا فیصلہ Read News Opposition Roads Open pmln_org RehbarCommittee AkramDurrani
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روزانہ سننے کا مطالبہاپوزیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روزانہ سننے کا مطالبہاسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: اپوزیشن کا احتجاج، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روانہ سننے کا مطالبہالیکشن کمیشن: اپوزیشن کا احتجاج، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روانہ سننے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہحکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:19:56