لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalUrRehman SocialMedia pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial

اظہار رائے کی آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے اور ملک میں آزاد اور ذمہ دا ر ذرائع ابلاغ کی ترقی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی۔مقبوضہ کشمیر: 5ہزار 161کشمیری گرفتار کئے: بھارتی اعتراف ، پیلٹ گن متاثرین کی تعداد بڑھ گئی : امریکی جریدہ

اسلام آباد میں ڈوئچے ویلے کے ڈائریکٹر جنرل پیٹرلمبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاخیالات اور رائے کے اظہار کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرکرسامنے آیاہے۔پیٹرلمبرگ نے ملکی نوجوانوں کی ترقی کے فروغ کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کے وژن کوسراہا۔ دریں اثناء اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاو ن خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے۔سوشل میڈیاپراپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ مولانافضل الرحمان کے نئے اعلانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سیاسی گھبراہٹ اورتنہائی کاشکار ہیں۔انہوں نے کہاکہ مولانا اسلام آباد استعفیٰ لینے آئے تھے مگرانہیں محض تسلیوں پرواپسی کی راہ اختیارکرنی پڑی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست احکامات کے ساتھ نمٹادی
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی طلاعات ونشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Islamabad HighCourt Takeup Contempt Court Case Against SAPM Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

رہبرکمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے، فردوس عاشق اعوانرہبرکمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رہبرکمیٹی کوخود رہبری کی ضرورت ہے، رہبر کمیٹی مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی کارروائی سےبچ گئیںفردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی کارروائی سےبچ گئیںاسلام آباد ہائيکورٹ نے ایکسل لوڈ قانون پرعملدرآمد سے متعلق توہين عدالت کی درخواست نمٹا دی SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:48