نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق -

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے وہ محل پہنچتے ہیں اور ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ڈاکٹرز پر فخر ہے، ہمارے ڈاکٹرز باصلاحیت ہیں،نواز شریف کے یہاں پلیٹ لیٹس کم ہورہے تھے بلڈر پریشر بڑھ رہا تھا، اس وقت دوسرا بھائی بیمار کے ساتھ سہولت کار کے طور پر ساتھ گیا، آج نوازشریف کو گئے ہوئے کئی دن ہوگئے لیکن بیماری سے متعلق کوئی بات سامنے نہیں آئی، لیگ کے رہنما اور کارکن باربار کہہ رہے تھے کہ نواز شریف کی حالت نازک ہے لیکن اب وہ نواز شریف کی موجودہ صحت کی صورتحال بتانے سے قاصر ہیں۔ اتنےروز گزرنے کے بعد بھی نواز...

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حقائق چھپ نہیں سکتے، نوازشریف آستینیں چڑھا کر ایک ہی گردان سناتے رہے کہ میرا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے، ووٹ کو عزت دوں گا، ہمیں پتا ہے اس بیماری کا نام کیا ہے اور ان کا ایجنڈا کیا ہے، نوازشریف کی نبض پر ہاتھ رکھ کر کوئی سیاستدان ہی بتاسکتا ہے کہ ان کو سیاسی بیماری ہے، نواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے، وہ محل پہنچتے ہیں اور ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کیا نواز شریف کی زندگی کو لاحق خطرات پاکستان سے نکلتے ہی ختم ہوگئے ہیں، شہبازشریف نے لوٹ پوٹ ہوکر پبلک...

معاون خصو صی نے کہا کہ حکومت کے سامنے بےروزگاری اور مہنگائی کا چیلنج ہے، عمران خان نے ملک کی معیشت پر مرہم رکھا ہے اور وہی عوام کو ریلیف دیں گے، جب صنعتیں لگیں گی تو غریب کے گھر کا چولہا جلے گا، حکومت یکساں نظام تعلیم کی طرف رواں دواں ہے، تمام صوبائی حکومتیں وزیراعظم کی پالیسی پر عملدرآمد کےلیے پر عزم ہیں، اگر تعلیم کے ساتھ تربیت نہ ہو تو بےروزگاروں کی کھیپ نکلےگی۔

اس سے قبل اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹس، کاروبار اور علاج کروانے والے اور ان کے ہم نواء فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔الیکشن کمیشن پر فارم 45 اور آر ٹی ایس کے حوالے سے الزام عائد کرنے والے آج نئے بہروپ میں الیکشن کمیشن کو سیاسی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا نواز شریف کی روانگی سے پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہے؟کیا نواز شریف کی روانگی سے پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہے؟پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما فردوس شمیم نقوی کے مطابق ’نواز شریف صاحب کے کیس نے بہت بے رحمانہ طریقے سے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اب بھی دہرا نظامِ قانون ہے اور تحریکِ انصاف کی حکومت آنے سے بھی فرق نہیں آیا۔‘
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانوزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانتحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشنواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشاحتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے بعد مریم نواز خلافِ معمول میڈیا سے گفتگو کرنے کے لیے مائل نظر نہیں آئیں اور صحافیوں سے گفتگو کیے بغیر ہی عدالت سے چلی گئیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی درخواست منظور، مریم کو حاضری سے استثنیٰنواز شریف کی درخواست منظور، مریم کو حاضری سے استثنیٰچودھری شوگر ملز کيس ميں نوازشريف کی 4 ہفتے کےليے حاضری معافی کی درخواست منظور ہوگئی جبکہ مريم نواز کو بھی آئندہ عدالتی حکم تک حاضری سے استثنی مل گيا journalistlhr کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:31