اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
میں اکاونٹس، کاروبار اور علاج کروانے والے اور ان کے ہم نواء فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں و زیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا
کہ فارن میں اکاونٹس، کاروبار اور علاج کروانے والے اور ان کے ہم نواء فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر فارم 45 اور آر ٹی ایس کے حوالے سے الزام عائد کرنے والے آج نئے بہروپ میں الیکشن کمیشن کو سیاسی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں، وہ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوانلوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalUrRehman SocialMedia pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial
مزید پڑھ »