اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو بری کر دیا، دونوں رہنماؤں نےغیر مشروط معافی مانگی تھی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا توہین عدالت ک
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو بری کر دیا، دونوں رہنماؤں نےغیر مشروط معافی مانگی تھی۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا اچھا نہیں لگتا، آپ نے جو بھی کہا وہ کریمنل توہین عدالت ہے، عدالت تنقید سے نہیں گھبراتی، آپ دونوں وفاقی وزیر ہیں، آپ کی بہت ذمہ داری ہے، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی، سراہتے ہیں کہ سرور خان نے اپنے بیان کو سیاسی قرار دیا۔
یاد رہے 14 نومبر کو توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی، جس پر عدالت نے غلام سرور کی غیر مشروط معافی پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا اور آئندہ سماعت پر فردوس عاشق اعوان، غلام سرور ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
پاور پرچیزنگ ایجنسی نےعالمی عدالت میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »
عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر
مزید پڑھ »