عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

عدلیہ مخالف تقاریر،وزیراعظم کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر

توہین عدالت کی درخواست آج سنی جائے گی۔نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ ایڈووکیٹ محمدفیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

درخواستگزاران نے موقف اپنایا ہے کہ وزیراعظم نے عدلیہ کی کارکردگی پر تقریر کی اور اپوزیشن کے خلاف زیر سماعت مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔متن میں درج ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور ان کے فیصلے پر تنقید کرنا توہین عدالت زمرے میں آتا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2013 میں بھی عمران خان کو عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔

ہائی کورٹ میں درخواست گزاران نے موقف اپنایا کہ عدلیہ مخالف بیان دینے پر سپریم کورٹ نے طلال چوہدری اور نہال ہاشمی سمیت دیگر سیاست دانوں کو سزائے دی۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ مخالف بیان دینے پروزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دیا جائے، وزیراعظم کے خلاف توہین کی کارروائی کا حکم دیا جائے اور وزیر اعظم عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرکے وضاحت طلب کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰعمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
مزید پڑھ »

حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل Read News Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma socialmedia
مزید پڑھ »

زرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررزرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررزرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں طلال چودھری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں طلال چودھری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی سزا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:22