بچے پیدا کرنے کی سوچ کے مخالف افراد آخر چاہتے کیا ہیں؟
چند برس قبل تھامس کو اینٹی نیٹلسٹ مہم کے بارے میں کچھ نہیں پتہ تھا۔ یوٹیوب پر ایک ویڈیو کے نیچے کمینٹ باکس میں ایک شخص کے خیالات پڑھ کر انہیں اس بارے میں معلوم ہوا۔ تب سے وہ فیس بک پر اینٹی نیٹلسٹ گروپ کے ممبر ہیں۔
وہ اس پر یقین کرتے ہیں کہ انسان کے وجود میں آنے یا وجود کو ختم کرنے کا اختیار صرف اس شخص کے پاس ہونا چاہیے جو پیدا ہوتا ہے یا فوت ہوتا ہے۔ کرک نے کہا کہ ’مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ ایک ایسا وجود جس کو دنیا میں پریشانیاں اٹھانے اور موت کا سامنا کرنے کی ضرورت ہے نہ خواہش، اسے ہمیں دنیا میں اپنی مرضی سے کیوں لانا چاہیے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’اگر دنیا کے اس کھیل میں شامل ہونے کے لیے ہر شخص رضامندی دیتا تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہوتا۔ یہاں تو رضامندی ہے ہی نہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو: شفقت محمودوفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جسمانی حالت اور رپورٹ میں مطابقت نظر نہیں آرہی تھی۔ ہم چاہتے ہیں اسکروٹنی تمام پارٹیوں کی ہو۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »