حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی میزبانی میں 26 نومبر کو منعقد ہوگی جس میں شرکت کے لیے 9 جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے،ترجمان JUIF Islamabad DawnNews

مولانا فضل الرحمٰن اپوزیشن رہنماؤں کو آزادی مارچ کے پلان اے اور پلان بی پر بریف کریں گے، ذرائع — فائل فوٹو / ڈان نیوز

کانفرنس میں شرکت کے لیے مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی سے رابطے کرکے انہیں ذاتی طور پر دعوت دی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کے سربراہ رہنماؤں کو اس سے سے بھی آگاہ کریں گے کہ حکومت کی جڑی کیسے کاٹ دی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: حکومت مخالف احتجاج کے دوران مزید تین مظاہرین ہلاکعراق: حکومت مخالف احتجاج کے دوران مزید تین مظاہرین ہلاک
مزید پڑھ »

عراق: حکومت مخالف احتجاج جاری، فائرنگ سے مزید 4 شہری جاں بحق - World - Dawn Newsعراق: حکومت مخالف احتجاج جاری، فائرنگ سے مزید 4 شہری جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل Read News Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma socialmedia
مزید پڑھ »

بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:58