حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

ملک میں شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ یعنی 14 ارب بیرل کے ذخائر کا اندازہ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن کی بریفنگ oilandgas PTIGovernment DawnNews

ملک میں پہلی شیل گیس پالیسی بنانے کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن — فائل فوٹو / بلومبرگسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہوا۔

پیٹرولیم ڈویژن حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ یعنی 14 ارب بیرل کے ذخائر کا اندازہ ہے، آئندہ ماہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ شیل گیس کی تلاش شروع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کُنڑ پیساکھی میں آزمائشی بنیاد پرشیل گیس کی تلاش شروع کریں گے، شیل گیس کے ذخائر کے لیے یہ پائلٹ اور مہنگا پراجیکٹ ہے۔کمیٹی اراکین کو ڈی جی پیٹرولیم کنسیشن عمران احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں تیل و گیس کی اب تک 394 دریافتیں ہوئیں، ان میں 309 دریافتیں گیس اور 85...

واضح رہے کہ شیل گیس قدرتی گیس کی ایک قسم ہے جو زیر زمین باریک ریت کے ذروں اور مٹی سے بننے والی تہہ دار چٹانوں سے حاصل کی جاتی ہے جسے مَڈ اسٹون کہا جاتا ہے۔کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی نے وزیر پیٹرولیم عمر ایوب کی عدم حاضری پر احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ اور بلوچستان سے بھی سینیٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہیں، کیا کمیٹی کی اتنی اوقات نہیں کہ وفاقی وزیر اجلاس میں شرکت کریں؟

چئیرمین کمیٹی نے عمر ایوب کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کو خط لکھ کر کمیٹی کے تحفظات سے آگاہ کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانسموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہنواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:27