عراق: حکومت مخالف احتجاج جاری، فائرنگ سے مزید 4 شہری جاں بحق - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عراق: حکومت مخالف احتجاج جاری، فائرنگ سے مزید 4 شہری جاں بحق - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

بغداد میں 4 مظٓاہرین نشانہ بنے : IraqProtests UN DawnNews

عراق میں حکومت مخالف احتجاج مسلسل دوسرے مہینے بھی جاری ہے جہاں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران مزید 4 مظاہرین اپنی جان گنوا بیٹھے۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم آفس، وزرا کے دفاتر اور مرکزی بینک سمیت غیرملکی سفارت خانوں کی جانب بڑھنے سے روکنے کے لیے ان پر آنسو گیس استعمال کیا اور فائرنگ کی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور شہری زخمی بھی ہوگئے۔ عراق مشہور شیعہ رہنما آیت اللہ علی سیستانی نے مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ نئے انتخابی قوانین مرتب کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: حکومت مخالف احتجاج کے دوران مزید تین مظاہرین ہلاکعراق: حکومت مخالف احتجاج کے دوران مزید تین مظاہرین ہلاک
مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف مظاہرے جاریجمعیت علمائے اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف مظاہرے جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام پلان سی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان مظاہروں میں ن لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
مزید پڑھ »

چلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء اندھےچلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء اندھےچلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء اندھے Chile Protest DozensPeople Blinded PoliceShots
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:35:57