ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل Read News Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma socialmedia

خبروں کی زینت بن گئی۔تفصیلات کے مطابق ناروے میں اسلام مخالف مظاہرے کے دوران غیر مسلموں کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی جس کے خلاف مرد مجاہد میدان میں آیا اور بے حرمتی کرنے والوں کو شیر کی دھاڑ کی طرح للکار دیا۔مسلمان نوجوان جس کا نام الیاس بتایا جا رہا ہے اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی آنکھوں کا تارا بن گیا جب وہ قرآن مجید

کی بے حرمتی دیکھتے ہوئے خود پر قابو نہ رکھ پایا اور بھرپور انداز میں اسلام کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے حوصلے پست کر دیئے۔الیاس نے مجمع میں جب ریلی کے مظاہرین کو للکارہ تو پوری دنیا سے پذیرائی ملی۔ سوشل میڈیا پر نوجوان ڈیفنڈر آف اسلام کے نام سے ٹرینڈ کر رہا ہے اور صارفین کی جانب سے نوجوان کے اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف مظاہرے جاریجمعیت علمائے اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف مظاہرے جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام پلان سی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان مظاہروں میں ن لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویشناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویشناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویش تفصيلات جانئے: GeoNews
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتفواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:06