فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ شدت پسند ہر معاشرے میں ناسور ہیں، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناروے پولیس مسلمانوں کے بجائے شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔ دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی ہرگز برداشت نہیں، ایسے واقعات اسلاموفوبیا کا شاخسانہ ہیں۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ افسوس ناک واقعے سے پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کا دل دکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستمریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستلاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ChaudharySugarMillsCase MaryamNawaz Court SharifFamily NawazSharif Case Trail MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

ناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویشناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویشناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویش تفصيلات جانئے: GeoNews
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کیشاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کی10:53 AM, 21 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:57