ناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویش

پاکستان خبریں خبریں

ناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ناروے میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی پر اظہار تشویش تفصيلات جانئے: GeoNews

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر ’پاکستان یونین ناروے‘ کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال کا اظہار تشویش

اپنے ایک بیان میں چوہدری قمراقبال نے کہا ہے کہ ایک ملعون شخص نے جس کا تعلق ایک اسلام مخالف تنظیم سے ہے، کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو آگ لگا کر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے ایک پرامن ملک ہے اور پوری دنیا کے لوگ انسانیت سے محبت اور دیگر مذاہب کے لوگوں کے احترام کی وجہ سے ناروے کے عوام کی عزت کرتے...

مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی آتش سوزی کے واقعے سے جو پولیس کے سامنے ہوا، انسانیت سے محبت کرنے والے تمام نارویجن لوگوں اور ناروے میں بسنے والے مسلمانوں کو بھی صدمہ اور دکھ ہوا ہے کہ ایک شخص قرآن کریم کو جلاتا رہا اور پولیس جانبدارانہ طور پر خاموش تماشائی بن کر دیکھتی رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »

لاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیالاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیا
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئی - ایکسپریس اردومحکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئی - ایکسپریس اردو23 نومبر سے سرد ہواؤں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو 26 نومبر تک برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار پاریش راول مسلمان پروفیسر کی حمایت میں میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار پاریش راول مسلمان پروفیسر کی حمایت میں میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار پاریش راول مسلمان پروفیسر کی حمایت میں میدان میں آگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:41