ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان خبریں خبریں

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی

ناروے ميں اسلام مخالف ریلی کے دوران مسلم نوجوان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پوليس نے نوجوان کو حراست ميں لے ليا۔ پاکستان اور ترکی نے واقعے پر شديد غم وغصے کا اظہار کيا ہے۔

اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن اور اس کے ساتھيوں کی شرمناک حرکت کو مقامی پوليس کی جانب سے تحفظ فراہم کيا جا رہا تھا۔ اس قبیح حرکت کو روکنے کیلئے الیاس نامی نوجوان آگے بڑھا ليکن پوليس اس سمیت چند نوجوانوں کو نہ صرف گرفتار کيا بلکہ ان پرمقدمات بھی بنا ديے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ ہماری پاليسی بالکل واضح اور نبی پاک صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سنت اور ہمارے قوانين کے مطابق ہے،ہم اس ناپاک حرکت کی کھلی مذمت کرتے ہيں ۔ ہم دوسرے مذاہب کا احترام کرتے ہيں اور توقع رکھتے ہيں کہ دوسرے بھی ہمارے دين کا احترام کريں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتفواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔ India Mumbai BJP Cow CowCensus Hinduism narendramodi BJP4India PMOIndia RahulGandhi INCIndia
مزید پڑھ »

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔ BJP Cows Sacred Census Suggesstion India
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:32