ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

AUSvPAK TestSeries

ایڈیلیڈ:پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کادوسرامعرکہ ایڈیلیڈ میں شروع ہوگیا ہے،جہاں کینگروز نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈے اینڈ نائٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں، پاکستانی ٹیم سے حارث سہیل، عمران خان سینئر اور نسیم شاہ کو ڈراپ کردیا گیا ہے اور امام الحق، محمد عباس اور ڈیبیوٹینٹ محمد موسی ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ معرکہ کل سے شروع | Abb Takk Newsپاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ معرکہ کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش - Sport - Dawn Newsپاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہجاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ -
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 10:43:46