ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، حارث سہیل، عمران خان اور نسیم شاہ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔موسیٰ خان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں، سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انہیں ٹیسٹ کیپ دی۔
پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس ہار جانے کے بعد بتایا کہ اگر وہ ٹاس جیت جاتے تو وہ بھی پہلے بولنگ کرنے کو ترجیح دیتے۔ کھیلوں کی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
مزید پڑھ »
جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلانانگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »