پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ملائشیا میں شیڈول سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹ

ونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ سکواڈز کا اعلان کیا، بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شریک قومی سکواڈز میں 4،4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

کائنات حفیظ اور رامین شمیم پہلی بار قومی خواتین ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئیں، 15 سالہ لیگ سپنر عروب شاہ کو پہلی بار ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کرلیا گیا، بگ بیش میں حصہ لینے والی آل راونڈر ندا ڈار کی دونوں سکواڈز میں واپسی ہو گئی، 15 رکنی قومی ایک روزہ خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی۔ دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، انعم امین، عروب شاہ، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، جویریہ خان، کائنات حفیظ، ناہیدہ خان، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سدرہ امین اور سدرہ نواز ایک روزہ سکواڈ کا حصہ...

ٹی ٹونٹی سکواڈ بسمعہ معروف ، عالیہ ریاض، انعم امین، عروب شاہ، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، ارم جاوید، جویریہ خان، ناہیدہ خان، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال اور سدرہ نواز پر مشتمل ہے، سیریز میں شرکت کے لیے قومی سکواڈ 30 نومبر کو ملائیشیا روانہ ہو گا، سیریز کے تمام میچز 9 سے 20 دسمبر تک کنرارا، اوول میں کھیلے جائیں گے، سیریز میں شامل 3 ایک روزہ میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکااے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیسینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیسینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوپی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوبگ بیش کے ذریعے کارکردگی میں نکھار لانے کا سنہری موقع ملا ، ندا ڈار
مزید پڑھ »

”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیا”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیاابوظبی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:44