سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی تفصيلات جانئے: DailyJang

تحریک انصاف نے سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے خالی ہونے والی نشست جیت لی۔ پی ٹی آئی کے امیدوار ذیشان خانزادہ 104 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہو گئے۔

سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوا۔ سینیٹ انتخاب میں 145 میں سے 139 ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔پی ٹی آئی کے تاج محمود ترند، اے این پی کے فیصل زیب اور رکن فیصل زمان بیرون ملک ہونے کے باعث ووٹ پول نہ کرسکے، جبکہ جماعت اسلامی کے تین ارکان عنایت اللہ، سراج الحق اور حمیرہ خاتون نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا، چار ووٹ مسترد ہوئے۔

غیر سرکاری تنائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ نے 104 ووٹ جبکہ اپوزیشن کے فرزند علی کو 31 ووٹ ملے۔ یہ نشست پیپلز پارٹی کے سینیٹر خانزادہ خان کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ خانزادہ خان نے اپنے بیٹے ذیشان خانزادہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر استعفیٰ دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریخیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ جاریپشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ جاری
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں - ایکسپریس اردوہر سال چھاتی کے کینسر سے مبتلا 90 ہزار میں سے 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

فلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن حکومت ابو طلحہ کو رواں برس ہونے والے تین خود کش حملوں کا مرکزی کردار سمجھتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:07:59