پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے حمایت یافتہ پیپلز پارٹی کے امیدوار فرزند علی کے مابین مقابلہ ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ 4 بجے تک جاری رہے گی، 145 ایم پی ایز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 96، ایم ایم اے کے 18، اے این پی کے 12، ن لیگ کے 6، پی پی پی 5، آزاد 6 اور ق لیگ کا ایک ممبر ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلز پارٹی کے جرگہ کے بعد انتخابات سے اپنا امیدوار دستبردار کرانے اور پی پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا...
نشست پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر خانزادہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ مستعفی ہونے والے سینیٹر خانزادہ خان کے فرزند ہیں۔ سیٹ جیتنے کے لئے ایوان میں اکثریتی ووٹ لینے والا کامیاب امیدوار ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا: میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار
مزید پڑھ »
پشاور میں زمین کے تنازع پر تصادم، 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو25 سال سے جاری جائیداد کے تنازعہ پر 2 گروپوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پرانتخاب کیلئے پولنگ جاری،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے
مزید پڑھ »
سینیٹ خالی نشست پر انتخاب،عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی خالی نشست پرہونےوالے انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگا،پی
مزید پڑھ »