خیبر پختونخوا: میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار
پشاور: خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع ہونے والا میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار ہو گیا۔ میگا منصوبہ دسمبر 2019 میں بھی مکمل نہیں ہو سکے گا، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کہتے ہیں کہ بی آر ٹی کا فرانزک آڈٹ کریں گے۔
بی آرٹی منصوبے میں صوبائی انسپکشن ٹیم نے بھی خامیوں کی نشاندہی کرائی، رپورٹ میں ناقص منصوبہ بندی، ڈیزائن میں بار بار تبدیلی ہی بی آر ٹی کی لاگت میں اضافے کا باعث قرار دی گئی۔ بی آر ٹی منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 49 ارب روپے لگایا گیا تھا جو اب 68 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، شہریوں نے بھی مںصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا: مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سوات میں اسپتال کا افتتاح کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کو بھی سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا سے بدھ مت کے مذہبی پیشواوں کا دورہ خیبر پختون خواجنوبی کوریا سے بدھ مت کے مذہبی پیشواوں کا دورہ خیبر پختون خوا Pakistan SouthKorea KoreanMonks VisitReligiousSites KhyberPk KoreanBuddhism VenWonhaeng cmkpkmehmoodkha pid_gov KPKUpdates MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
پشاور بی آر ٹی: نئی اور ساتویں ڈیڈ لائن مارچ 2020پشاور بی آر ٹی: نئی اور ساتویں ڈیڈ لائن مارچ 2020 تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہاسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سرداررضا کی ریٹائرمنٹ کے باعث قومی ووٹرز ڈے 7دسمبر کی بجائے پانچ دسمبر کو منایا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »