مزید پڑھئے:
پاکستان کی خاتون کرکٹر ندا ڈار نے آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ٹی 20 لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی مزید نمائندگی کرنے کے بجائے وطن واپسی کے لیے رخت سفر باندھ لیا ہے۔
آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ٹی 20 لیگ میں سڈنی تھنڈرز فرنچائز کے لیے سب زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی ٹاپ بولرز کے ریکارڈ میں شراکت دار پاکستانی اسٹار ندا ڈار کو پی سی بی نے آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹو 20 سیریز کی تیاری کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ جس پر انہوں نے سڈنی تھنڈرز کی مزید نمائندگی کرنے کے بجائے وطن واپسی کیلیے رخت سفر باندھ لیا ہے۔
بورڈ کی جانب سے ندا ڈار کو بگ بیش کے پورے ایونٹ میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی لیکن قومی ذمہ داریوں کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کر دیا گیا۔ ندا ڈار نے اپنے اس تجربے کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کارکردگی میں نکھار لانے کا سنہری موقع ملا جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا، امید ہے کہ پی سی بی مستقبل میں دیگر کرکٹرز کو بھی انٹرنیشنل لیگز میں شرکت کی اجازت دے گا۔
دوسری جانب سڈنی تھنڈرز نے بھی ٹیم کے لیے ندا ڈار کی خدمات کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی انہیں منتخب کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
لاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈلاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدمپاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »