لاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
لاہور کے علاقے گلبرگ میں حرا کو قتل کرنے والے ملزم اور اس کے بہنوئی احسن کو عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔لاہور کے علاقے گلبرگ میں لڑکی حرا کے قتل کے ملزم احسن کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا۔
پولیس نے ملزم کے 14 دن کے جسمانی ریمانڈکی استدعا کی، عدالت نے ملزم احسن کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکی کو پسند کرتا تھا اور اسے اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا، جس کے انکار کرنے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا ہے اور ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سالی کو پسند کرتا تھا، سالی کی شادی کی تاریخ طے ہوئی تو اس نے اسے ساتھ چلنے کا کہا، لیکن انکار پر گولیاں مار دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلالاہور پولیس نے گزشتہ روز قتل ہونے والی 24 سالہ حرا کے قتل کا معمہ حل کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ حرا کو قتل کرنے والا اس کا بہنوئی ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم - ایکسپریس اردودوست نے شراب پلائی اور نشے میں دھت ہوکر ظلم کر دیا، ولی اللہ کا بیان
مزید پڑھ »
لاہور: لڑکی کے قتل میں باپ شامل تفتیشلاہور: لڑکی کے قتل میں باپ شامل تفتیش تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور :شادی سے قبل دلہن کا قتل,لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتارلاہور :شادی سے قبل دلہن کا قتل,لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK Investigations LastCall Arrested
مزید پڑھ »