لاہور :شادی سے قبل دلہن کا قتل,لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK Investigations LastCall Arrested
میں گزشتہ روز لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسلح افراد لڑکی کو گھر سے اٹھاکر لے گئے اور پھر تھوڑی دور لے جاکر قتل کردیا جب کہ مقتولہ نے تین روزبعد دلہن بننا تھا۔ پولیس نے مقتولہ کے باپ کو شامل تفتیش کرکے لڑکی کو آخری کال کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ حرا کے والد ریاض حسین گزشتہ رات گھر پہنچے تو پتہ چلا کہ حرا گھر میں نہیں، وہ بیٹی کی تلاش میں گھر سے نکلے تو عقبی پارک میں حرا کی لاش مل گئی، نامعلوم افراد اسے گولیاں مار کر فرار ہو گئے تھے ۔ ایف آئی آر کے...
ماریں۔پولیس نے مقتولہ کو آخری کال کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے اور محلے داروں کے بیانات بھی ریکارڈ کر لیے گئے۔لیکن بہت سے سوالات ابھی جواب طلب ہیں کہ حرا اپنی شادی سے تین روز قبل گھر سے کیسے نکلی اور قریبی پارک کے باہر کسی سے کیوں ملنے گئی ؟ حرا مایوں بیٹھی تھی تو گھر والوں نے کس طرح جانے دیا؟ اگر ملزمان کا مقصد حرا کو ساتھ لے جانا تھا تو اسے قتل کیوں کیا؟ کیا حرا کو کسی دوست نے شادی سے انکار پر قتل کیا اور کیا قتل میں کوئی عزیز بھی ملوث ہوسکتا ہے؟۔ مقتولہ کے ورثا سے بھی کچھ پوچھنے کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے ایک ہفتے قبل لڑکی کا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتلجڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قتل کا ملزم عدالت میں ہی قتلفیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتوں کے حوالے سے مشہور شہر فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کی
مزید پڑھ »
رحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکمرحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور: 3 روز بعد دلہن بننے والی لڑکی قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے جواں سال لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »