فیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتوں کے حوالے سے مشہور شہر فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کی
کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زیرِ حراست قتل کے مقدمے کا ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم سلیم کی عدالت کے سامنے مقدمہ قتل کے ہتھکڑی لگے ملزم تارا گجر کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزم کو ہتھکڑی لگا
کر عدالت میں پیشی پر لایا گیا تھا، فائرنگ کے واقعے سے کچہری میں خوف و ہراس پھیلنے سے بھگدڑ مچ گئی۔اس موقع پر ملزم کو لانے والے پولیس اہلکار وں نے بھی ملزم کی ہتھکڑی چھوڑ کر دوڑ لگا دی۔پولیس کے مطابق مقتول کو دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے، تاہم جائے وقوع سے 2 حملہ آوروں کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
مزید پڑھ »
لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Read News Lahore Gujranwala Faisalabad Smog School RemainClosed
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
جڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتلجڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »