لاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسموگ کے پیش نظر کل سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔جس کے بعد آج لاہور ،فیصل آباد گوجرانوالہ میں اسکو لزبند رہیں گے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں جمعرات کو ایئرانڈیکس 397 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج لاہور میں شدید اسموگ نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے، پچھلے کچھ دنوں سے اس میں کوئی کمی نہیں آئی ۔ گلبرگ میں ائیرکوالٹی انڈیکس 651 ، پنجاب اسمبلی کے آس پاس کے علاقوں میں646 ، اپر مال 458 ، سندر انڈسٹریز میں...
صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ، بڑھتی ٹریفک اور درختوں میں کمی فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔ یہ پھیپھڑوں، ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی بیماریوںسمیت مختلف بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین صحت نے لوگوں کو خاص طور پر بچوں اور ضعیف افراد کو گھر کے اندر رہنے اور زیادہ سے زیادہ پانی کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتویامریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتوی US SouthKorea Postpone MilitaryDrills Cost Dialogues
مزید پڑھ »
لندن میں زیر علاج نواز شریف کے دل اور خون کے ٹیسٹسابق وزیراعظم کے کون سے ٹیسٹ کئے گئے اور رپورٹ کب آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
گورنمنٹ کالج لاہور سے کروڑوں کے فنڈز کہاں گئے؟ایچ ای سی کی طرف سے جی سی یو میں ایک ڈیپارٹمنٹ کو غیر ملکی استاتذہ کے لیے 64 کروڑ روپے جاری کیے گئے لیکن ایک رپورٹ کے مطابق وہ پاکستان آئے نہ انھیں تنخواہیں دی گئیں۔
مزید پڑھ »
لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میںلاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »