لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میں

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کےبادل چھائےہیں۔ شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہآسمان پر چھائے بادل دھند نہیں بلکہ سموگ کے ہیں جو آلودگی کے باعث بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ صبح اور شام کے اوقات میں گھروں سے باہر نکلنے والوں کو منزل پر پہنچنے، سانس لینے میں دشواری، آنکھوں میں جلن، فلو اور گلہ خراب سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے۔

لاہور شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس تین سوچھیانوے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں مییں بارش کی نوید سنائی ہے۔ کہتے ہیں ستائیس نومبر کو بھی جم کر بارش ہوگی۔ محکمہ تحفظ ماحولیات نے بھٹے بند کرنے، ماسک پہننے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات دے رکھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے طلبہ میں سرفروشی کی تمنا کیوں جاگی؟لاہور کے طلبہ میں سرفروشی کی تمنا کیوں جاگی؟لاہور کے طلبہ میں سرفروشی کی تمنا کیوں جاگی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اب لاہور اور کراچی میں بیٹری پر بسیں چلیں گیاب لاہور اور کراچی میں بیٹری پر بسیں چلیں گیاسلام آباد:وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہناہےاب لاہور اور کراچی میں بیٹری پر بسیں چلیں گی،بیٹری پرچلنےوالی گاڑیاں دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دے گی۔
مزید پڑھ »

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کوہراساں کیے جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبرآگئیمحکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کوہراساں کیے جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کو ہراساں کیے جانے
مزید پڑھ »

پنجاب سے اسموگ ختم،بلوچستان اورکےپی میں بارش کاامکانپنجاب سے اسموگ ختم،بلوچستان اورکےپی میں بارش کاامکان...;
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناکRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:25