محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جب کہ موسم تبدیل ہونے سے پنجاب میں اسموگ بھی ختم
ہوگئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ مغربی ہوائیں اس وقت مشرقی ایران میں موجود ہیں اور بدھ سے پاکستان میں داخل ہونے کا قوی امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کے باعث اپر اور وسطی پاکستان کے علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
مزید پڑھ »
میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج
مزید پڑھ »
فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران جی ڈی اے رہنما نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا Read News DrFehmidaMirza ImranKhanPTI GDA PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »