گورنمنٹ کالج لاہور سے کروڑوں کے فنڈز کہاں گئے؟

پاکستان خبریں خبریں

گورنمنٹ کالج لاہور سے کروڑوں کے فنڈز کہاں گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 152 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 64%
  • Publisher: 59%

گورنمنٹ کالج لاہور: غیر ملکی اساتذہ کے نام پر ایچ ای سی کے کروڑوں روپے کے فنڈز کہاں گئے؟

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ملحق عبد السلام سکول آف میتھمیٹیکل سائنسز کی ایک محکمہ جاتی

وہ کہتے ہیں انھیں سابق طلبا سے گفتگو سے یہ معلوم ہوا کہ زیادہ تر پروفیسرز صرف چند ہفتوں سے چند ماہ تک یہاں رہے اور جب اس چیز کو سکول کے ڈائریکٹر جنرل اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے علم میں لایا گیا تو ان ’تنخواہوں کی تصدیق‘ کے لیے یہ کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ بی بی سی نے جب اس حوالے سے کئی پروفیسرز کو ای میلز کیں تو ان میں سے ایک نے اپنے جواب میں کمیٹی کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انھیں دستاویزات میں درج رقم سے کہیں کم رقم ادا کی گئی۔ایچ ای سی کی جانب سے 2003 میں یہ پروگرام شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت پاکستان بھر کے 41 سرکاری تعلیمی اداروں کو یہ گرانٹ جاری کی گئی تھی تاکہ وہ اپنے اپنے شعبوں کے ماہر غیر ملکی محققین اور اساتذہ کو کانٹریکٹ پر بھرتی...

اس کے علاوہ زیادہ تر اساتذہ نے نشاندہی کی کہ انھوں نے پاکستان میں سالہا سال مستقل وقت نہیں گزارا ہے بلکہ وہ صرف چند روز سے لے کر چند ماہ کے لیے پاکستان آیا کرتے تھے۔ جواب میں پروفیسر باکا نے کمیٹی کو ای میل کی کہ یہ درست نہیں کہ انھیں پہلی اکتوبر 2007 سے 30 جون 2013 تک ماہانہ تنخواہ ملتی رہی ہے۔ مگر انھوں نے کمیٹی کو اپنی ای میل میں دعویٰ کیا کہ انھوں نے سنہ 2004 سے 2008 کے درمیان اے ایس ایس ایم ایس کا دورہ صرف پانچ مرتبہ کیا جس میں وہ ہر مرتبہ تقریباً دو ہفتے کے لیے وہاں رہے۔

ان کا کہنا تھا ’کچھ ذہین اور مشہور غیر ملکی اساتذہ کی کچھ ماہ کے لیے بھی اے ایس ایس ایم ایس میں موجودگی کسی اوسط ریاضی دان کی پورا سال موجودگی کے برعکس پاکستانی طلبا کے لیے زیادہ کارآمد ہوتی تھی۔‘پروفیسر الیگزاندرو ڈمکا نے اپنے جواب میں کہا کہ یہ بات پہلے سے طے شدہ تھی کہ وہ صرف مختصر دورانیے کے لیے ہی پاکستان میں رہیں گے کیونکہ وہ فرانس کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر ہیںجب یہ بات بی بی سی نے پروفیسر اللہ دتہ رضا چوہدری سے معلوم کی تو ان کا مؤقف تھا کہ زیادہ تر یورپی یونیورسٹیوں میں پروفیسرز پر...

’اس نے ڈاکٹر چوہدری اور اے ایس ایس ایم ایس سٹاف کو ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے گھوسٹ فیکلٹی پروگرامز میں سے ایک چلانے میں مدد دی جس سے پاکستانی ٹیکس دہندگان کو تقریباً 70 لاکھ امریکی ڈالر کا نقصان پہنچا۔‘ مگر انھوں نے کہا کہ انھیں ’تدریس اور مقامی اخراجات کے لیے کبھی بھی واضح کنٹریکٹ نہیں ملا‘ اور یہ کہ انھوں نے اے ایس ایس ایم ایس سٹاف کی طرف سے پیش کیے گئے کئی سادہ [کاغذات] پر دستخط کیے تاکہ ’ان اخراجات کو کلیئر کیا جا سکے جو خود ان کے نزدیک مکمل طور پر واضح نہیں تھے۔‘

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ریکارڈز کے مطابق آپ کو لاکھوں ڈالر زیادہ ادا کیے گئے اور یہ فرق 'انتہائی زیادہ ہے؟'کیا آپ کو ادائیگی کیش میں کی گئی یا کسی اور ذریعے سے؟اگر آپ کے نام پر کوئی اکاؤنٹ موجود تھا تو کیا اپنے اکاؤنٹ کی چیک بک/اے ٹی ایم کارڈ ہمیشہ مکمل طور پر آپ کے پاس رہتی تھی؟کیا آپ کو واضح کنٹریکٹ ملا جس میں آپ کی خدمات کے عوض تمام معاوضے کی تفیصلات درج تھیں؟ کیا آپ کو یہ علم تھا کہ آپ کی ابتدائی تنخواہ اس وقت ماہانہ دو لاکھ 39 ہزار 250 روپے مقرر کی گئی تھی؟کچھ اساتذہ نے...

ان کا کہنا تھا کہ انھیں خصوصاً اس پروگرام کے خلاف تحقیقات کے لیے مقرر نہیں کیا گیا تھا جس میں وہ خود بھی تعینات رہ چکے ہیں بلکہ اس سے پہلے وہ ایک اور اندرونی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی بھی کر چکے ہیں جس میں سکول کی جانب سے منعقد کروائے جانے والے ریاضی کے مقابلے انٹرنیشنل کینگرو میتھمیٹکس کانٹیسٹ میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات کی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپبی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپکرکٹ بورڈ تباہی کے دہانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani SubhanAhmed WasimKhan
مزید پڑھ »

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیافہمیدہ مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران جی ڈی اے رہنما نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا Read News DrFehmidaMirza ImranKhanPTI GDA PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردواسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھ »

ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر Iran USNavyFleet Travels Pentagon USMilitary
مزید پڑھ »

یوسف بیگ مرزا وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsیوسف بیگ مرزا وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:37:58