لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلا تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

پولیس کے مطابق ملزم کو حرا کے موبائل فون سے ٹریس کیا گیا، ملزم عدنان واردات کے بعد ایمن آباد فرار ہوگیا تھا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز بابر خان کے مطابق مقتولہ حرا کی آج شادی تھی، پولیس کی جانب سے ملزم عدنان کے ساتھی کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احسن مقتولہ کو پسند کرتا تھا جس کی رواں ہفتے شادی طے تھی، ملزم نے وقوعہ کی شام حرا کو فون کرکے پارک بلایا، ملزم احسن اور حرا کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور اس نے سیدھے فائر مار کر حرا کو قتل کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل فائرنگ کرکے 24 سالہ حرا کو قتل کردیا تھا۔

والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے اور کچھ دور لے جاکر گولیاں ماردیں تھیں۔ پولیس نے مقتولہ کے والد ریحان حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی تھیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلاحرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا
مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیالاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیاحرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتلجڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتلجڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

قتل کا ملزم عدالت میں ہی قتلقتل کا ملزم عدالت میں ہی قتلفیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتوں کے حوالے سے مشہور شہر فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کی
مزید پڑھ »

رحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکمرحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکمرحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم - ایکسپریس اردوبچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم - ایکسپریس اردودوست نے شراب پلائی اور نشے میں دھت ہوکر ظلم کر دیا، ولی اللہ کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:40