لاہور: لڑکی کے قتل میں باپ شامل تفتیش تفصيلات جانئے: DailyJang
لاہور کے علاقے گلبرگ میں 24 سالہ حرا کے قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے لڑکی کے والد ریاض حسین کو شامل تفتیش کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست شخص کے نمبر سے حرا کو آخری کال آئی تھی۔
لاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے جواں سال حرا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، مقتولہ کی 3 روز بعد شادی تھی۔ پولیس کے مطابق حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا، اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا۔قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان لڑکی کو زبردستی گھر کے قریب میدان میں لے گئے اور کچھ دور جا کر اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جاتے ہوئے لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے...
پولیس نے قاتلوں کو جلد سے جلد پکڑنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور مقتولہ کے موبائل فون کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی لپیٹ میںلاہور سیمت پنجاب کے مختلف اضلاع اسموگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتارمالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتار Malta JournalistMurder Businessman Arrest MaltaPolice MaltainEU MaltaGov MurderCase
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »