راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
جب کہ پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں مقتولہ کے قریبی عزیز کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس نے گھر سے بچی کی لاش برآمد کرلی ہے۔ایس پی سید علی کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں بچی کے قریبی عزیز کو واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گھر میں موجود بیڈ پر خون کے چھینٹوں کے ثبوت ملے ہیں اور ثبوتوں کی بنیاد پر تفتیش کو آگے بڑھایا جارہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ سدرہ کے قریبی عزیز کے کپڑوں سے خون لگا ہوا پایا گیا ہے، اس نے اقبال جرم بھی کرلیا ہے، بہت جلد تمام حقائق عوام کے سامنے لے آئیں گے۔دوسری جانب وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاکاسکول میں سانپ کے کاٹنے سے 10 سالہ بچی ہلاک Girl SchoolGirl Snake Snakebite Death Kerala GovernmentSchool PMOIndia narendramodi SavetheChildren UN
مزید پڑھ »