نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے،گزشتہ روز انہوں نے اس سلسلے میں ایک منٹ کی ویڈیو لانچ کی 77سالہ مائیکل نے اپنی مہم کے دوران خود کو ملازمتیں پیدا کرنے والا ،رہنما اور مسائل حل کرنے والے کے طو رپر پیش کیا ہے،انہوں نے اعلان کیا کہ ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے مائیکل نے کہا ہے کہ امیر لوگوں کو
زیادہ ٹیکس دینے چاہیے اور درمیانی کلاس کو اپنا منصفانہ حصہ ڈالنا چاہیے، اور ہر ایک کیلئے ہیلتھ انشورنس ہونی چاہیے،انہوں نے کہا کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے اور امریکہ کی دوبارہ تعمیر کیلئے میدان میں اترا ہوں۔مجھے یقین ہے کہ کاوربار ،حکومت اور دیگر امور میں میرا تجربہ مجھے کامیاب بنادےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزامقلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت 25 سالہ عروج کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »