مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزام

پاکستان خبریں خبریں

مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قلعہ گجر سنگھ میں ایک اخبار کے دفتر میں کام سیکھنے والی نوجوان لڑکی عروج کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، مقتولہ کے ورثا نے سابق شوہر پر الزام لگا دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ خاتون عروج کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی یاسر کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کر دیا گیا ہے، خاتون کی لاش کو بھی مردہپولیس کے مطابق مقتولہ نے 7 ماہ قبل دلاور نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی، دلاور اور عروج مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرتے تھے، ذاتی رنجش کے باعث کچھ عرصہ قبل دونوں میں علیحدگی ہوئی، عروج نکلسن روڈ پر ایک فلیٹ میں رہایش پذیر تھی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی اخبار کے دفتر میں پیش آیا، عروج کو گولی مار کر قتل کیا گیا، واقعے کی...

یاد رہے کہ ستمبر میں پنجاب کے شہر نارووال میں 15 سالہ عائشہ کو قتل کر دیا گیا تھا، تھانہ صدر کی حدود میں کھیتوں سے ایک لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی، بعد ازاں معلوم ہوا کہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »

یاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سواریاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سوار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 20:52:42