لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK

علاقوں میں اسموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وقفے وقفے سے ہونے والی بوندا باندی کے بعدلاہورمیں اسموگ اور دھند کی شدت کسی حد تک کم ہوگئی ہے ، جبکہ سردی میں اضافہ ہوا ہے ، آج لاہور ،فیصل آباد اورگوجرانوالہ میں اسکول بھی بند رہیں گے۔ لاہور میں آج ایئرکوالٹی انڈیکس 300 ریکارڈ کیا گیا ہے، شدید اسموگ نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر

مجبور کردیا ہے، پچھلے کچھ دنوں سے اس میں کوئی کمی نہیں آئی تھی ۔ صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ، بڑھتی ٹریفک اور درختوں میں کمی فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔ یہ پھیپھڑوں، ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی بیماریوںسمیت مختلف بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین صحت نے لوگوں کو خاص طور پر بچوں اور ضعیف افراد کو گھر کے اندر رہنے اور زیادہ سے زیادہ پانی کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution
مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردولاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:23