لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل -
لاہورکے علاقے گلبرگ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے 24 سالہ لڑکی حرا کو قتل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے حرا کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو حرا نے ہی دروازہ کھولا۔ دروازہ کھلنے پر اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسے پکڑ لیا۔ حرا اور اس کے والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے اور کچھ دورلے جاکر گولیاں ماردیں۔
پولیس کاکہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارلڑکی کازیوربھی اتارکر لے گئے جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی حرا کی تین روز بعد شادی تھی۔ پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: 3 روز بعد دلہن بننے والی لڑکی قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم افراد نے جواں سال لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمدلاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد Pakistan Lahore Airport ANF Operation Smuggling Heroin GOPunjabPK
مزید پڑھ »