ویڈیو میں نوجوان لڑکی اپنے ارد گرد سے بے خبر تھی سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والوں کو انقلاب کا کیا پتا یا انہیں انقلاب کی کیا ضرورت؟ lahore Pakistan dawnnews
گزشتہ ہفتے 15 سے 17 نومبر تک پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہونے والےنے اتنی شہرت حاصل نہیں کی، جتنی شہرت اسی میلے کے اختتام پر انقلابی گیت گانے والے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ہجوم کو ملی۔
لاہور کی یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے بسمل عظیم آبادی کی شہرہ آفاق نظم ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘ کو ڈھول کی تھاپ پر گایا۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی جانب سے انقلابی گیت گائے جانے پر کچھ افراد برہم بھی دکھائی دیے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘ کو گانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
3فٹ اور صرف 25 منٹ، معصوم سی نظر آنے والی 25 سالہ لڑکی نے سارے ریکارڈ توڑ دئیےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں 25سال کی ایک سلم سمارٹ لڑکی نے صرف 25منٹ میں 3فٹ لمبا برگر
مزید پڑھ »
ایران: پاسداران انقلاب کی حکومت مخالف مظاہرین کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کلائمٹ چینج سے بچوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، رپورٹ - ایکسپریس اردوایک بین الاقوامی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچے خوراک کی کمی، امراض اور دیگر مسائل کے زیادہ شکار ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈپریشن کی علامات اور وجوہات جو سب کے لیے جاننا ضروری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈپریشن کی علامات اور وجوہات جو سب کے لیے جاننا ضروری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »