ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

'لوگوں سے ٹماٹر نہ خریدنے پر اصرارکیا جارہا ہے ٹماٹر کا 13 سے 14 کلو کا ڈبہ معیار کی مناسبت سے 4 ہزار 2 سو سے ساڑھے 4 ہزار روپے میں دستیاب ہے جس کے باعث تاجر ٹماٹر کی خریداری نہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں' pti pakistan dawnnews tomato

ایران سے درآمد کیے گئے ساڑھے 4 ہزار ٹن ٹماٹر میں سے اب تک 989 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں، تاجر— فائل فوٹو : اے پی پی

تاہم مقامی انتظامیہ نے ماضی کی طرح ٹماٹر کے غیر حقیقی ریٹیل پرائس 253 روپے فی کلو جاری کیے جبکہ پیر کو یہ قیمت 193 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی۔نومبر کے پہلے ہفتے میں سرکاری سطح پر ٹماٹر کی قیمت 117 روپے فی کلو تھی اور گزشتہ روز کے سرکاری نرخ سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت خود قیمت میں اضافہ کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 18 نومبر کو ٹماٹر کی ہول سیل قیمت 180 سے 220 روپے فی کلو سے بڑھ کر 300 روپے سے تجاوز کرگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی مزید کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی مزید کمیسونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔۔۔ فی تولہ قیمت کیا ہے۔۔؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

ایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواریایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواریایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواری پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ
مزید پڑھ »

سندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیںسندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیںسندھ کےمختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پرسندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پرسندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پر Pakistan Sindh Tomatoes Prices MarketRates SindhGovt_ Vegetables
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:54:27