لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام ہیروئن برآمد Pakistan Lahore Airport ANF Operation Smuggling Heroin GOPunjabPK

12 سے 15کروڑ روپے مالیت کی ساڑے 10 کلو گرام اعلی کوالٹی ہیروئن کے تین پیکٹس برامد کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس کو پی آئی اے کے کچھ ملازمین نے بتایا کہ لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے یارڈ میں کھڑے اسٹیل کے خالی کنٹینر میں سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔برآمد

ہونے والی ساڑھے10 کلو 388 گرام ہیروئن انتہائی اعلی کوالٹی کی ہے۔ ہیروئن اسٹیل کنٹینر کے خفیہ خانے بناکر مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ ہیروئن کے تین پیکٹس کی نشاندہی پی آئی اے کے عملے نے کی۔پکڑی گئی ہیروئن کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »

نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایئر ایمبولینس کی ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگنواز شریف لندن پہنچ گئے، ایئر ایمبولینس کی ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگلندن: (دنیا نیوز) میاں نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمیولینس اے 7، ایم ای ڈی کے ذریعے لندن پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے دوحہ میں ڈیڑھ گھنٹہ قیام کیا جہاں طیارے کی ری فیولنگ کی جبکہ سابق وزیراعظم کا رائل ٹرمینل لاؤنج میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:29