نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایئر ایمبولینس کی ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایئر ایمبولینس کی ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لندن: (دنیا نیوز) میاں نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمیولینس اے 7، ایم ای ڈی کے ذریعے لندن پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے دوحہ میں ڈیڑھ گھنٹہ قیام کیا جہاں طیارے کی ری فیولنگ کی جبکہ سابق وزیراعظم کا رائل ٹرمینل لاؤنج میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ائیرپورٹ جانے کیلئے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا سے روانہ ہوئے۔ اس موقع پر ان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے اپنے قائد کے حق میں نعرہ بازی کی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

میاں نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سمیت 7 افراد لندن روانہ ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے صاحبزادے حسن نواز کی رہائشگاہ پر ابتدائی طور پر قیام کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئینواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی
مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئینواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئینواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی Read News NawazSharif Lahore London pmln_org Airport pid_gov MaryamNSharif
مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، کل روانگی متوقعنواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، کل روانگی متوقع
مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازتوزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازتوزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام بدستور ای سی ایل میں شامل رہے گا اور انہیں صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:29