خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکار ARYNewsUrdu
اقوام متحدہ کے مطابق خواتین کو ذہنی طور پر ٹارچر کرنا، ان پر جسمانی تشدد کرنا، جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا یا جنسی طور پر ہراساں کرنا، ایسا رویہ اختیار کرنا جو صنفی تفریق کو ظاہر کرے، غیرت کے نام پر قتل، کم عمری کی یا جبری شادی، وراثت سے محرومی، تیزاب گردی اور تعلیم کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا نہ صرف خواتین بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔
خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم عورت فاونڈیشن کے مطابق سنہ 2013 میں ملک بھر سے خواتین کے خلاف تشدد کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہزار 8 سو 52 ہے۔ دوسری جانب ایدھی سینٹر کے ترجمان کے مطابق صرف سنہ 2015 میں گزشتہ 5 برسوں کے مقابلے میں تشدد کا شکار ہو کر یا اس سے بچ کر پناہ لینے کے لیے آنے والی خواتین میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔
دوسری جانب ذہنی و جسمانی تشدد خواتین کی شخصیت اور صلاحیتوں کو بھی متاثر کرتا ہے اور انہیں ہمہ وقت خوف، احساس کمتری اور کم اعتمادی کا شکار بنا دیتا ہے جبکہ ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو بھی ختم کردیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
آسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشدد Australia Racism SydneyWoman Torture Restaurant Attack
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »
کراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیاکراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
علمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شاملعلمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شامل SaudiArabia Honored Scholars GlobalList KingAbdullahUniversityOfScienceAndTechnology
مزید پڑھ »