سعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang

سعودی عرب میں اسکول کے باہر اپنی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک دلخراش ویڈیو زیر گردش تھی جس میں ایک شخص کو اسکول کی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بناکر گاڑی میں بٹھاتے اور گھر لے جاتے دیکھا جا رہا ہے جس پر صارفین نے پولیس سے مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے سزا دلوانے کا مطالبہ کیا تھا۔پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مکہ سے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا، یہ شخص طالبہ کا والد ہے اور بچی کو اسکول سے گھر لے جانے کے لیے آیا تھا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے شہری سے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ سعودی عرب کی وزارت سماجی بہبود کو متاثرہ طالبہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریداردنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریداردنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریدار SaudiArabia Riyadh RiyadhMotorShow Buyer BrazilianFootballer Ronaldinho UniqueAstonMartin saudiarabia KingSalman KSAmofaEN 10Ronaldinho
مزید پڑھ »

علمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شاملعلمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شاملعلمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شامل SaudiArabia Honored Scholars GlobalList KingAbdullahUniversityOfScienceAndTechnology
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار
مزید پڑھ »

آسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشدد Australia Racism SydneyWoman Torture Restaurant Attack
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:49